واپڈا کی ممکنہ نج کاری، نجکاری ہماری لاشوں پر ہو گی یہ حکومت ادارے بیچ کر ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی ہے، ملک بھر میں ملازمین سراپا احتجاج
کوئٹہ(این این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین(سی بی اے) کے زیر اہتمام سینکڑوں مزدوروں نے واپڈا اور اس کے گروپ آف کمپنیز کی نجکاری کے خلاف اورمطالبات کے حق میں پریس کلب کوئٹہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے یونین کے مرکزی جوائنٹ صدر و صوبائی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی، صوبائی سیکریٹری… Continue 23reading واپڈا کی ممکنہ نج کاری، نجکاری ہماری لاشوں پر ہو گی یہ حکومت ادارے بیچ کر ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی ہے، ملک بھر میں ملازمین سراپا احتجاج