مولانا فضل الرحمان کو چائے کی آفر ، ہمیں تو چائے کیساتھ پیسٹری کی آفر بھی ہوئی ہے، کیپٹن (ر)صفدر کا بڑا دعویٰ
پشاور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ کے سابق گورنرمحمد زبیر کے ساتھ خفیہ رابطے کئے گئے ہیں ۔پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ چائے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو چائے کی آفر ، ہمیں تو چائے کیساتھ پیسٹری کی آفر بھی ہوئی ہے، کیپٹن (ر)صفدر کا بڑا دعویٰ