شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)براڈ شیٹ سے متعلق الزامات پر بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ۔ بدھ کو شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو وکلا کے زریعے نوٹس بھیجا۔نوٹس میں کہاگیاکہ مریم اونگزیب معافی مانگیں ، پچاس کروڑ ہرجانہ ادا کریں، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں… Continue 23reading شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا