کورونا کیسز میں اضافہ سندھ میں 15 اپریل تک نئی پابندیوں کا اعلان
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ سندھ نے 15 اپریل تک تمام کاروبار، شاپنگ مال اور شادی ہال رات 10 بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیاہے۔محکمہ داخلہ حکومتِ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ سندھ میں 15 اپریل تک نئی پابندیوں کا اعلان




































