’’ الٹی گنتی شروع ، تساں ہن ٹر جانا اے دن رہ گئے تھوڑے‘‘ مارچ حکومت کیلئے ڈراؤنا خواب ،عظمی بخاری کا حیران کن دعویٰ
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ٹھگو کے ٹولے کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ،مارچ 2021حکومت کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو گا۔سب چینی چور اور ان کے ترجمان اپنا اپنا سامان پیک کرلیں ۔عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھا مافیا ملکی جڑیں کھوکھلی کررہا ہے۔معیشت… Continue 23reading ’’ الٹی گنتی شروع ، تساں ہن ٹر جانا اے دن رہ گئے تھوڑے‘‘ مارچ حکومت کیلئے ڈراؤنا خواب ،عظمی بخاری کا حیران کن دعویٰ




































