بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب کو استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، 21 جنوری 2021 کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کراچی میں کیا جائیگا۔جے یو آئی کی… Continue 23reading کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ادارے وزیراعظم کی پشت پناہی چھوڑدیں، کردار کشی بند کی جائے، جے یو آئی (ف) کا اعلان

پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے پی آئی اے کی تنظیمِ نو کی حکمتِ عملی پر جلد از جلد تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورتی عمل مکمل کرکے عملی جامہ پہنانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بین الاقوامی سطح پر اپنا مقام واپس حاصل کرنے اور اس… Continue 23reading پی آئی اے قومی اثاثہ ہے، وزیراعظم نے قومی ائیر لائن کو منافع بخش بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا

کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

لاہور (این این آئی ) کورونا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے پر گولیاں چل گئیں،5 افراد زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔کاہنہ کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے انتظامیہ اور مارکیٹ یونین میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ کاہنہ… Continue 23reading کورونا ایس اوپیز پر عمل کیوں نہیں کیا، گولیاں چل گئیں،کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ،آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ،آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں26ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سے 23ارب ڈالرسابقہ حکومت کے قرضوںاورسود کی ادائیگی میں چلا گیا،حکومت کی کوششوں سے مہنگائی کی شرح 14سے8فیصد پر آ گئی… Continue 23reading پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ،آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

ایف بی آر میں ’’ماسی ویڑا ‘‘ بنا ہوا ہے، پبلک اکائونٹس کمیٹی چیئرمین ایف بی آر پرشدید برہم

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ایف بی آر میں ’’ماسی ویڑا ‘‘ بنا ہوا ہے، پبلک اکائونٹس کمیٹی چیئرمین ایف بی آر پرشدید برہم

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر کی زیرصدارت ہوا جس میں نادرا اور ایف بی آر کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ،نادرا کی طرف سے اسلحہ لائسنس فیس کی مد میں کمیشن لینے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا ، آڈٹ حکام نے بتایاکہ 6ہزار لائسنس فیس کے… Continue 23reading ایف بی آر میں ’’ماسی ویڑا ‘‘ بنا ہوا ہے، پبلک اکائونٹس کمیٹی چیئرمین ایف بی آر پرشدید برہم

سرداراخترمینگل کا اہم آرڈیننس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

سرداراخترمینگل کا اہم آرڈیننس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی توسط سے گوادر باڑ اور جزائر کو مرکز کے ماتحت لانے کے صدارتی آرڈیننس کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بی این پی کے مرکزی صدر سردار… Continue 23reading سرداراخترمینگل کا اہم آرڈیننس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا حکم ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے پاکستان کو سنے بغیر حکم دیا،ملکی مفادات کا ہر صورت دفاع کرنے کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا حکم ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے پاکستان کو سنے بغیر حکم دیا،ملکی مفادات کا ہر صورت دفاع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) ریکوڈک کیس میں برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے عبوری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ٹیتھیان کمپنی کی جانب پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی, عبوری حکم برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ نے 16دسمبر 2020 کو جاری کیا نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کا حکم ،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے پاکستان کو سنے بغیر حکم دیا،ملکی مفادات کا ہر صورت دفاع کرنے کا اعلان

سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ،ریڈ زون ایکٹ تیار

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ،ریڈ زون ایکٹ تیار

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کاسڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ، محکمہ داخلہ نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا۔ محکمہ داخلہ نے سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ریڈ زون ایکٹ تیار کر لیا ہے، ریڈ زون ایکٹ تاجر تنظیموں کی درخواست پر… Continue 23reading سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ،ریڈ زون ایکٹ تیار

اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان کا چیف سیکرٹری سندھ پر اظہار برہمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان کا چیف سیکرٹری سندھ پر اظہار برہمی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دی گئی ہے کہ پنجاب نے 6 ماہ میں 664 پراجیکٹ کی منظوری دی ہے جبکہ سندھ نے گزشتہ 6 ماہ میں صرف19پراجیکٹس کی منظوری دی… Continue 23reading اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان کا چیف سیکرٹری سندھ پر اظہار برہمی