لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے اہم ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کر لی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک کے استعفے کی خبریں گردش میں ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پرویز ملک کی جگہ سردار ایاز صادق کو لاہور کی صدارت سنبھالنے کا کہا گیا ہے لیکن ایاز صادق نے یہ ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کر دیا… Continue 23reading لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے اہم ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کر لی