ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی

لاہور( آن لائن) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بے نظیر بھٹو کی برسی سے متعلق بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی ہے۔مسلم لیگ (ن) سندھ نے مریم نواز کے دورہ سندھ کو حتمی شکل دے دی ہے۔مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی، جہاں وہ نون لیگ کے ورکرز کنونشن سے… Continue 23reading مریم نواز نے بلاول بھٹو کی دعوت قبول کرلی

پاکستان مذہبی عدم آزادی والے ممالک کی فہرست میں شامل،امریکی کمیشن کی رپورٹ کو غلط قرار دیدیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پاکستان مذہبی عدم آزادی والے ممالک کی فہرست میں شامل،امریکی کمیشن کی رپورٹ کو غلط قرار دیدیا گیا

راولپنڈی (این این آئی)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کو مذہبی عدم آزدی والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ سے زیادہ مذہبی آزادی ہے۔کمیشن کو کہتے… Continue 23reading پاکستان مذہبی عدم آزادی والے ممالک کی فہرست میں شامل،امریکی کمیشن کی رپورٹ کو غلط قرار دیدیا گیا

پب جی کی آخری سٹیج ہارنے پر ذہنی دبائو کا شکار ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پب جی کی آخری سٹیج ہارنے پر ذہنی دبائو کا شکار ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)نوجوان پب جی کی آخری سٹیج ہارنے پر ذہنی دبائو کاشکار ہو گیا، جس کی وجہ سے اس کی حالت غیر ہو گئی، جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلام پورہ کے کاشف کو حالت غیر ہونے پر طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جڑانوالہ منتقل کیا گیا مگر وہاں… Continue 23reading پب جی کی آخری سٹیج ہارنے پر ذہنی دبائو کا شکار ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

استعفوں کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مزید 5 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے دیدیے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

استعفوں کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مزید 5 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے دیدیے

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مزید 5اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اپنے استعفے قیادت کو بھجوا دئیے ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سمیت پانچ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی جاوید لطیف ، علی گوہر بلوچ ،خواجہ عمران نذیر اور، جعفر علی ہوچا نے اپنے استعفے پارٹی قیادت… Continue 23reading استعفوں کا سلسلہ جاری، ن لیگ کے مزید 5 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے دیدیے

پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سروے کروایا ہے پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر دو تین سال بعد ایک سروے کراتا ہوں۔ ہارون رشید نے کہا کہ میں نے 1990میں یہ… Continue 23reading پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

پشاور(این این آئی+ مانیٹرنگ)حکومت خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کا ایک خصوصی اجلاس پیر کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی شکیل قادر خان کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔… Continue 23reading ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

کرونا وائرس میں مبتلا ہوں،عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

کرونا وائرس میں مبتلا ہوں،عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منگل کو بھتے کے ایک ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے، جس پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر سے بھتہ طلب کرنے کے ایک کیس میں ایک ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں… Continue 23reading کرونا وائرس میں مبتلا ہوں،عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں

سپین سے گجرات آنیوالی 2 ڈیڈ باڈیز تبدیل، حقائق معلوم ہونے پر دونوں خاندانوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی، قبرکشائی کرنا پڑ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

سپین سے گجرات آنیوالی 2 ڈیڈ باڈیز تبدیل، حقائق معلوم ہونے پر دونوں خاندانوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی، قبرکشائی کرنا پڑ گئی

لالہ موسی (این این آئی) قسمت کے کھیل نرا لے یاپھر ا ئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت ۔سپین سے آنے والی دو ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ہیں ۔گز شتہ دنو ں۔سپین میں موجود۔ ضلع گجرات کے ر ہا ئشی دو افراد کا الگ الگ انتقا ل ہو گیا… Continue 23reading سپین سے گجرات آنیوالی 2 ڈیڈ باڈیز تبدیل، حقائق معلوم ہونے پر دونوں خاندانوں کے پائوں تلے سے زمین نکل گئی، قبرکشائی کرنا پڑ گئی

کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف

کراچی(آن لائن) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ تھانے کو بجٹ کے پیسے دیے جانے تک تھانہ… Continue 23reading کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف