منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وزیر دفاع پرویز خٹک خاندان میں اختلافات نے نوشہرہ کا سیاسی نقشہ تبدیل کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021

وزیر دفاع پرویز خٹک خاندان میں اختلافات نے نوشہرہ کا سیاسی نقشہ تبدیل کر دیا

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ وزیر دفاع پرویز خٹک خاندان میں اختلافات نے نوشہرہ کا سیاسی نقشہ تبدیل کر دیا ، صوبائی وزیر ابپاشی لیاقت خان خٹک کے بیٹے اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے سابق تحصیل ناظم نوشہرہ احد خٹک کا نوشہرہ کلاں میں بھر پور سیاسی قوت کا مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک خاندان میں اختلافات نے نوشہرہ کا سیاسی نقشہ تبدیل کر دیا

آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی بختاوربھٹو کو رخصت کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021

آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی بختاوربھٹو کو رخصت کردیا

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہائوس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی اور دینی شخصیت الحاج غلام محمد سوہو نے… Continue 23reading آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی بختاوربھٹو کو رخصت کردیا

گھریلو ملازمائیں لیگی رکن اسمبلی رابعہ احمد بٹ کے گھرکا صفایا کر گئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2021

گھریلو ملازمائیں لیگی رکن اسمبلی رابعہ احمد بٹ کے گھرکا صفایا کر گئیں

لاہور( این این آئی )گھریلو ملازمائیںمسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی رابعہ احمد بٹ کے گھرکا صفایا کر گئیں۔بتایا گیا ہے کہ لیگی ایم پی اے رابعہ احمد بٹ کے گھر سے دو گھریلو ملازمائیںنے پانچ لاکھ مالیت کے زیورات اورچھ لاکھ نقدی چوری کر کے فرار ہو گئیں۔ایم پی اے رابعہ بٹ کے مطابق… Continue 23reading گھریلو ملازمائیں لیگی رکن اسمبلی رابعہ احمد بٹ کے گھرکا صفایا کر گئیں

’’90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900 دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے‘‘

datetime 29  جنوری‬‮  2021

’’90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900 دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے‘‘

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے۔نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی سے متعلق جاری بیان… Continue 23reading ’’90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900 دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے‘‘

صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی

datetime 29  جنوری‬‮  2021

صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی

لاہور(پ ر) چند روز قبل سوشل میڈیا پر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ 12 سالہ بچی لبرٹی میں کھلونے بیچتی دکھائی گئی۔ فاطمہ کے والد شدید بیماری کی وجہ سے کام نہیں کرسکتے تھے۔ غربت کا یہ عالم تھا کہ فاطمہ کی فیملی کے پاس رہنے کیلئے چھت تک نہ تھی۔ وزیر… Continue 23reading صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی

’’ مریم بی بی آپ خاتون کہلانے کے لائق نہیں‘‘مریم اورنگزیب کے افضل کھوکھر کو لقمے دینے اور وزیراعظم کی بہن پر اٹیک کروانے کی ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی رہنما نے لیگی خاتون رہنما کو کھری کھری سنادیں

datetime 29  جنوری‬‮  2021

’’ مریم بی بی آپ خاتون کہلانے کے لائق نہیں‘‘مریم اورنگزیب کے افضل کھوکھر کو لقمے دینے اور وزیراعظم کی بہن پر اٹیک کروانے کی ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی رہنما نے لیگی خاتون رہنما کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ن لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر قومی اسمبلی میں کھوکھر ہائوس سے معاملے پر تقریر کر رہے تھے ۔ افضل کھوکھر کی تقریر کے دوران پاس بیٹھی مریم اورنگزیب بار بار ٹیک اور کرتیں اورکبھی زمان پارک اور کبھی سلائی مشین سے متعلق بات کرنے کاکہتی… Continue 23reading ’’ مریم بی بی آپ خاتون کہلانے کے لائق نہیں‘‘مریم اورنگزیب کے افضل کھوکھر کو لقمے دینے اور وزیراعظم کی بہن پر اٹیک کروانے کی ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی رہنما نے لیگی خاتون رہنما کو کھری کھری سنادیں

طلباء کی موجیں لگ گئیں ،بڑے صوبے میں تعلیمی اداروں نے تعطیلات میں توسیع کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2021

طلباء کی موجیں لگ گئیں ،بڑے صوبے میں تعلیمی اداروں نے تعطیلات میں توسیع کر دی

پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے اس سے قبل محکمہ… Continue 23reading طلباء کی موجیں لگ گئیں ،بڑے صوبے میں تعلیمی اداروں نے تعطیلات میں توسیع کر دی

’’بدقسمتی سے قومی اسمبلی کا اسپیکر فریق بن گیا ہے‘‘ شاہد خاقان نے سپیکر اسد قیصر کو جانبدار قرار دیدیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021

’’بدقسمتی سے قومی اسمبلی کا اسپیکر فریق بن گیا ہے‘‘ شاہد خاقان نے سپیکر اسد قیصر کو جانبدار قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ملک کی قومی اسمبلی کا اسپیکر بھی فریق بن گیا ہے،حکومتی وزرا حکومت کے اندر اور حکومت کے باہر جھوٹ بولتے رہے… Continue 23reading ’’بدقسمتی سے قومی اسمبلی کا اسپیکر فریق بن گیا ہے‘‘ شاہد خاقان نے سپیکر اسد قیصر کو جانبدار قرار دیدیا

’’عمران خان نے سچ کہا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے ‘‘

datetime 29  جنوری‬‮  2021

’’عمران خان نے سچ کہا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے ‘‘

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا ۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہاکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو سالوں سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس… Continue 23reading ’’عمران خان نے سچ کہا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے ‘‘