پنجاب میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آبادکی 2 خیبر پختونخوا کی 12 سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہےجہاں سابق وزیر اعظم… Continue 23reading پنجاب میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب