سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا
اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپرز ضائع ہو گیا، سابق صدر کی ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث مہر غلط لگ گئی جس کے بعد پولنگ حکام نے انہیں دوبارہ بیلٹ پیپر جاری کیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ہونے والے سینیٹ الیکشن میں آصف زرداری ووسٹ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا