بِکنے کا اندیشہ، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو کہاں منتقل کر دیا گیا
کراچی (این این آئی) ہارس ٹریڈنگ کے اندیشے سے پی ٹی آئی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کراچی میں ایک ہوٹل سے دوسرے منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے حکمت عملی کے تحت ارکان اسمبلی کراچی میں ایک ہوٹل سے دوسرے ہوٹل منتقل… Continue 23reading بِکنے کا اندیشہ، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو کہاں منتقل کر دیا گیا