اسٹیٹ بینک کے 50 لاکھ کے کرنسی نوٹ چوری ہونے کی واردات کا ڈراپ سین ، تہلکہ خیز انکشاف
بہاولپور ( آن لائن ) سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن سے ٹرین سے اسٹیٹ بینک کے کرنسی نوٹ چوری ہونے کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق بینک کے اربوں روپے کی منتقلی کے دوران ہونے والی چوری کی واردات میں ٹرین ملازم سمیت اس… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے 50 لاکھ کے کرنسی نوٹ چوری ہونے کی واردات کا ڈراپ سین ، تہلکہ خیز انکشاف