رانا ثناء اللہ کے خلاف کارروائی کے لئے فردوس عاشق اعوان کی پولیس کو ہدایات دینے کی ویڈیو کال وائرل
لاہور(مانیٹرنگ +آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پولیس کو رانا ثناء اللہ کے خلاف ہدایات دے رہی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں وہ پنجابی میں کہہ رہی ہیں کہ رانا ثناء اللہ بچ گیا اے، سوچ سمجھ کے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے خلاف کارروائی کے لئے فردوس عاشق اعوان کی پولیس کو ہدایات دینے کی ویڈیو کال وائرل