مریم نواز کی نیب آفس پیشی؛ مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی تیار پی ڈی ایم کے تہلکہ خیز اعلان نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی
لاہور( آن لائن، این این آئی ) مسلم لیگ ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے لئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی۔مریم نواز جاتی امراء کے بجائے ماڈل ٹاؤن سے نیب آفس روانہ ہوں گی۔ حمزہ شہباز مریم نواز کے ہمراہ ریلی کی قیادت… Continue 23reading مریم نواز کی نیب آفس پیشی؛ مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی تیار پی ڈی ایم کے تہلکہ خیز اعلان نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی


































