لانگ مارچ، ن لیگ نے اسلام آباد میں کارکنوں کو متحرک کرنا شروع کردیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے اسلام آباد میں لانگ مارچ کے لئے کارکنوں کو متحرک کرنا شروع کردیا۔ مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت اور کارکنوں کو حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ہفتہ کو اسلام آباد میں مقامی قیادت اور کارکنوں کا حکومت مخالف پہلا مظاہرہ کیا گیا۔یہ مظاہرہ… Continue 23reading لانگ مارچ، ن لیگ نے اسلام آباد میں کارکنوں کو متحرک کرنا شروع کردیا