این اے 249 پر ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی
کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی اور جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ شاہ اویس نورانی نے ہفتہ کو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بلاول ہائوس کراچی میں الگ الگ ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے این اے 249 میں ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل… Continue 23reading این اے 249 پر ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی