ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پرپاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی قیادت کو قائد حزب اختلاف سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کردی ہے جس میں پیپلزپارٹی نے یہموقف اختیار کیا ہے کہ سینٹ میں پیپلزپارٹی کے اراکین کی تعداد ذیادہ ہے، ن لیگ

کے پاس قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، اور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ موجود ہے، پی پی پی کا مزید موقف ہے پیپلزپارٹی اپوزیشن کی بڑی جماعت ہے، سینٹ میں قائد حزب اختلاف پیپلزپارٹی سے ہونا چاہئیے، تا ہم پی ڈی ایم قیادت نے جواب دیا کہ پی ڈی ایم نے انتخاب سے قبل فارمولا طے کیا تھا ن لیگ سے مزید مشاورت کرکے اپکو جواب دے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…