راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی لاپتا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا دو کروڑ تاوان کا فون
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) راولپنڈی میں ایک 20 سالہ لڑکی کے اچانک لاپتا ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جو بعد ازاں بیرونِ ملک دبئی پہنچ گئی، جبکہ اسی دوران اہلِ خانہ کو تاوان کی کال موصول ہوئی جس میں دو کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ چکلالہ کی… Continue 23reading راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی لاپتا ہوکر دبئی پہنچ گئی، اغواکاروں کا دو کروڑ تاوان کا فون











































