1973ء کا آئین مئوثر نہیں، پاکستان کو نیا عمرانی معاہدہ کرنا ہوگا، شبر زیدی نے موجودہ سیاسی شکل کو خوفناک حد تک خراب قرار دیدیا
لاہور(آن لائن ) سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیا عمرانی معاہدہ کرنا ہوگا، 1973ء کا آئین موثر نہیں رہا، معاشی حالات کو سدھارنے کیلئے آئین کو وقت کے ساتھ تبدیل ہونا چاہئے، موجودہ سیاسی شکل خوفناک حد تک خراب ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ… Continue 23reading 1973ء کا آئین مئوثر نہیں، پاکستان کو نیا عمرانی معاہدہ کرنا ہوگا، شبر زیدی نے موجودہ سیاسی شکل کو خوفناک حد تک خراب قرار دیدیا