جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈیل اور ڈھیل نہ ملنے پر پی ڈی ایم پارہ پارہ ہو ئی

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ایڈوائزمنسٹری اوورسیز، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نوید شر یف نے کہا ہے کہ ڈیل اور ڈھیل نہ ملنے پر پی ڈی ایم پارہ پارہ ہو ئی،اپوز یشن کی سیا ست وینٹی لیٹر پر چلی گئی ہے عمران خان نے تمام سیا ستدانوں کے چہروں کو بے نقا ب کر دیا ،بلاو ل اورمریم کی پی ڈی ایم’’ فر ینڈ لی اپوز یشن کشتی‘‘ ہمیشہ کیلئے ڈو ب چکی ہے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن جماعتیں اپنا تاریک مستقبل دیکھ کر سخت پر یشان ہیں پیپلز پار ٹی ا ور (ن) لیگ اپنے آ پ کوسیا سی میدان میں زندہ رکھنے کیلئے آ منے سامنے

آ چکے ہیں ، کر پشن اور اپنے قبضے بچانے کیلئے عوام کے کندھو ں پر سوار ہو کر ایوان اقتدار میں پہنچنے کے خوا ب دیکھنے والو ں کے تمام خوا ب چکنا چور ہو چکے ہیں عوام کی طر ف سے پذیرائی اورحکومت سے این آر او نہ ملنے پر مریم اور بلاو ل پھرایک دو سرے کے خلا ف میدان میں آ گئے ہیں اورایک دو سرے کے کرتو ت عیاں کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصا ف حکومت کو اس لو لی لگڑی اپوز یشن سے کو ئی خطرہ نہیں ان شا ء اللہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں حکومت اپنی آ ئنی مد ت پوری کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…