وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، رابطے میں رہنے والے تمام افراد کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاس اور عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں تعینات تمام عملے کا کورونا ٹسیٹ کیا جائے جائے… Continue 23reading وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، رابطے میں رہنے والے تمام افراد کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ