پی ڈی ایم کے تکون قیادت کی’’ علالت ‘‘ کی اصل وجہ ’’ عدالت‘‘ ہے، مولانا فضل الرحمان کس کے ہاتھوں ماموں بن گئے، تہلکہ خیز دعویٰ
کوئٹہ/کراچی ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی اصل تکون لیڈر مولانا فضل الرحمن، نوازشریف اور مریم نواز کی علالت کی اصل وجہ عدالت ہے، چپ کا روزہ ’’اُن‘‘ کے سامنے ’’سرنڈر ‘‘ کرنے کا واضح پیغام ہے۔… Continue 23reading پی ڈی ایم کے تکون قیادت کی’’ علالت ‘‘ کی اصل وجہ ’’ عدالت‘‘ ہے، مولانا فضل الرحمان کس کے ہاتھوں ماموں بن گئے، تہلکہ خیز دعویٰ