انشاء اللّٰہ، حالات بہتر ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ
کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ چیزیں بہتر ہو جائیں گی، مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں کہ میں اس وقت چیف جسٹس نہیں ہوں، میں اس وقت سینئر پیونی جج ہوں اور اس میں ہی خوش ہوں، وکلا میں ناانصافی کیخلاف ڈٹ… Continue 23reading انشاء اللّٰہ، حالات بہتر ہوں گے،جسٹس منصور علی شاہ