مجھے وعدے کرنے سے ڈر لگتا ہے اس لئے ہر بار شادی کرنے کا ارادہ ترک کردیتا ہوں،فیصل رحمان
کراچی (این این آئی)سینئر اداکار فیصل رحمان نے کہا ہے کہ مجھے وعدے کرنے سے ڈر لگتا ہے اس لئے ہر بار شادی کرنے کا ارادہ ترک کردیتا ہوں۔ایک ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے 58 سالہ اداکار فیصل رحمن نے بتایا کہ میں زندگی میں کئی لوگوں کے قریب ہوا اور شادی کرنے کا… Continue 23reading مجھے وعدے کرنے سے ڈر لگتا ہے اس لئے ہر بار شادی کرنے کا ارادہ ترک کردیتا ہوں،فیصل رحمان