اسلام آباد میں خود کوسیکیورٹی اہلکار ظاہرکرکے شہریوں کولوٹنے والے 6 ملزمان گرفتار
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پولیس نے خود کو سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے 2 گروہوں کے 6 کارکنوں کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان، اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ آبپارہ پولیس نے کارروائی کر کے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے افراد ظاہر کر کے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2 گروہوں کے 6 کارکنوں… Continue 23reading اسلام آباد میں خود کوسیکیورٹی اہلکار ظاہرکرکے شہریوں کولوٹنے والے 6 ملزمان گرفتار











































