وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں پاکستانی سفیروں کو وارننگ جاری کر دی
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں اور ان کی وجہ سے آج ملک چل رہا ہے،اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی وجہ سے ہمارا ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا،ہمارے سفارتخانے اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے انتہائی برا رویہ اپناتے ہیں لیکن… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں پاکستانی سفیروں کو وارننگ جاری کر دی