عمران خان کا گزشتہ روز کا خطاب ۔۔ کامران خان نے پاک فوج کی لیڈر شپ سے بڑی درخواست کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے عمران خان کے گزشتہ رات خطاب پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ ’’میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان… Continue 23reading عمران خان کا گزشتہ روز کا خطاب ۔۔ کامران خان نے پاک فوج کی لیڈر شپ سے بڑی درخواست کر دی


































