حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی بطور وزیر اعظم کے معاون خصوصی تقرری پر وزیر اعظم کو نظر ثانی کا حکم اورفریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ عدالت نے حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ پیر کو ہائی کورٹ کے… Continue 23reading حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد


































