پاکستان کی ایک بارپھر بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت مدد کی پیشکش
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایک بارپھر بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارت کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں ،ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بے حد تشویش ہے ،ادویات، ویکسین اور ہسپتالوں تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے، عالمی برادری مقبوضہ… Continue 23reading پاکستان کی ایک بارپھر بھارت کو انسانی ہمدردی کے تحت مدد کی پیشکش