پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

مالا کنڈ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،30سال ملک کا پیسہ چوری ہوتا رہا او ر ان کو بھی نہیں پتہ کتنا پیسہ چوری ہوا، ادھر تو پیسے کیلئے باپ اور اولاد دونوں جھوٹ بولتے… Continue 23reading ملک اس لیے نہیں بنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں،پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، وزیراعظم کا اہم اعلان

مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین خواتین کو چن لیا ہے ،سینٹر شیریں رحمن،شازیہ مری اور پلوشہ خان کو ہدایت کی گئی ہے کہ خاتون کے بیانات کا جواب دینے کے لیے وہ مناسب اور بھرپور انداز میں پارٹی… Continue 23reading مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

با اثر جاگیر دار نے ساتھی کے ہمراہ ملازم کی بیٹی کو زبردستی بے آبرو کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

با اثر جاگیر دار نے ساتھی کے ہمراہ ملازم کی بیٹی کو زبردستی بے آبرو کر دیا

بہاولنگر(این این آئی )با اثر جاگیر دار نے ساتھی کے ہمراہ اپنے ملازم کی بیٹی کو زبردستی بے آبرو کر دیا لڑکی کھیتوں میں ٹیوب ویل پر کپڑے دھونے گئی تو 2 افراد نے دبوچ لیا،زبردستی آبرو ریزی کر ڈالی ،بچی کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ،پولیس نے مقدمہ… Continue 23reading با اثر جاگیر دار نے ساتھی کے ہمراہ ملازم کی بیٹی کو زبردستی بے آبرو کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بھارت کے حوالے سے بیان کی حمایت کر دی، پی ڈی ایم اتحاد بارے بھی اہم اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بھارت کے حوالے سے بیان کی حمایت کر دی، پی ڈی ایم اتحاد بارے بھی اہم اعلان

اسلام آباد(آن لائن )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد توڑنے کی سازشیں ہورہی ہیں لیکن ہم بچے نہیں، اللہ نے ہمیں عقل دی ہے، اگر اپنا نفع نقصان نہ سمجھ سکیں توہمیں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، میرے آصف علی زرداری ، میاں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بھارت کے حوالے سے بیان کی حمایت کر دی، پی ڈی ایم اتحاد بارے بھی اہم اعلان

جھوٹے الزامات لگانے پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

جھوٹے الزامات لگانے پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پونے چار سال قبل جھوٹے الزامات لگانے پر… Continue 23reading جھوٹے الزامات لگانے پر عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد پی ٹی… Continue 23reading مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد میں عام آدمی کو گھر فراہم کرنے کا منصوبہ، جگہ اور قیمت کا تعین بھی ہو گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد میں عام آدمی کو گھر فراہم کرنے کا منصوبہ، جگہ اور قیمت کا تعین بھی ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاہے کہ سرکاری زمین غریب آدمی کے استعمال میں لائی جائیگی، یہ تعمیر شدہ گھر 14 لاکھ روپے میں دیا جائے گا،پنجاب پیری اربن اسکیم ایک نیا منصوبہ لا رہے ہیں، ہر تحصیل میں ہاؤسنگ کا منصوبہ شروع کیا جائے گا،اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں عام آدمی کو گھر فراہم کرنے کا منصوبہ، جگہ اور قیمت کا تعین بھی ہو گیا

والدین اور طلبہ کے لئے انتہائی اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارے اہم فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021

والدین اور طلبہ کے لئے انتہائی اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات سال میں دو دفعہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح طلباء سال میں دو دفعہ امتحان دے کر اپنے گریڈ بہتر کر سکیں گے۔ ماہر تعلیم عرفان طالب نے فیڈرل بورڈ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا… Continue 23reading والدین اور طلبہ کے لئے انتہائی اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارے اہم فیصلہ

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (آن لائن)کراچی سے قومی اسبملی کی نشست این اے 249 پر ضمنی الیکشن تحریک انصاف میں تنازعے کا باعث بن گیا۔پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی کے رکن شہزاد اعوان نے ٹکٹ نہ ملنے پر صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنا استعفیٰ انہوں نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بجھوادیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا