شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے قبل دوحہ میں کتنے دن قرنطینہ کیا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کل صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں جاری ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف لندن میں 22 مئی کو… Continue 23reading شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے قبل دوحہ میں کتنے دن قرنطینہ کیا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں