اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی ویڈیو پوسٹ کردی جس میں وہ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگ رہے ہیں۔سینئر رہنما پرویز رشید نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجی کارکنان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیواریں پھلانگنے کی کوشش کررہے ہیں۔پرویز رشید نے ویڈیو کے کیپشن میں تحریر کیا کہ یہ کون لاڈلے ہیں، جو رات گئے دیواریں پھلانگ کر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری دفتر میں گھس گئے۔انہوںنے مزید لکھا کہ ان افراد کے وکلا ء بھی آ گے ہیں اور سپریم کورٹ رجسٹری کے رجسٹرار ان کی پٹیشن بننے کا بھی منتظر رہا۔انہوںنے کہاکہ کیا یہ سہولت صرف عمرانی لاڈلوں کو ہی حاصل رہتی ہے اور توہین عدالت کے قوانین باقی تمام پاکستانیوں کو گرفت میں لینے کے لئے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…