اسلام آباد میں رائٹرز کی بیوروچیف اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے روس سے تعلق رکھنے والی صحافی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں بیورو چیف ماریہ گولونینا کی لاش ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ماریہ گولونینا کی لاش سیکٹر ایف 8 ٹو میں واقع ان کے دفتر کے واش روم سے ملی، جسے دفترکے عملے نے… Continue 23reading اسلام آباد میں رائٹرز کی بیوروچیف اپنے دفتر میں مردہ حالت میں پائی گئیں