منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی پارلیمنٹ آمد ، نماز مغرب کی امامت بھی کروائی

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی قومی اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کیلئے پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے ان کا استقبال کیا ۔امام کعبہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات بھی کی جہاں ان میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور امت مسلمہ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پارلیمنٹ پہنچنے پر اراکین پارلیمنٹ نے بھی امام کعبہ کو خوش آمدید کہا اورپاکستان آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔پارلیمنٹ آمد کے موقع پر امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے نماز مغرب کی امامت بھی کروائی اور اراکین کی جانب سے ان کے پیچھے نماز ادا کی گئی ہے



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…