منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں قیامت برپا، حکمران جماعت غائب، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں: زاہد خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ پشاور میں قیامت برپا ہے اور حکمران جماعت کے سربراہ اور وزیراعلیٰ کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ہمارے تمام کارکن امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں حالانکہ اپنے عوام کی مدد کرنا حکومت کا کام ہوتا ہے۔ کیا یہ نیا پاکستان ہے، کیا عمران خان ایسا نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بے اختیار ہیں۔ اصل اختیارات بنی گالہ میں بیٹھے عمران خان کے پاس ہیں لیکن انہیں دھاندلی کا رونا رونے سے فرصت نہیں۔ صوبے میں رشوت عام ہے، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی سوئی ہوئی حکومت کو جگانے پروہ میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…