نصاب تعلیم میں دینی مواد کو صرف اسلامیات کی کتاب تک محدود کرنے کی تجویز،ملک بھر میں طوفان برپا، شدید ردعمل
اسلام آباد ( آن لائن ) تنظیم اساتذہ پاکستان کے صدر صاحبزادہ صادق جان نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم میں دینی مواد کو صرف اسلامیات کی کتاب تک محدود کرنے کی تجویزناقابل فہم اور ناقابال قبول ہے۔ تمام لازمی کتب سے اسلامی تاریخ و ثقافت کے اسباق کے ساتھ ساتھ اردو کی کتب سے… Continue 23reading نصاب تعلیم میں دینی مواد کو صرف اسلامیات کی کتاب تک محدود کرنے کی تجویز،ملک بھر میں طوفان برپا، شدید ردعمل