لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں تک ہو گی۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 قابل قدر اور باعث فخر ادارہ ہے۔واضح رہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)کا قیام 2006 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ریسکیو 1122 طبی ہنگامی صورتحال، آگ لگنے، خطرناک مواد کے واقعات، روڈ ٹریفک حادثات، عمارت گرنے، دھماکے، سیلاب اور پانی سے بچائو وغیرہ کے پیشہ ورانہ انتظام کے لیے قائم کیا گیا ۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے



















































