اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے، فرخ حبیب

datetime 3  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے۔ اپنے بیا ن میں فرخ حبیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے جانبداری میں ملا حکم نامہ پورا کرنا ہے،رپورٹ میں اچھے خاصے پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے دیا ہے۔ فرخ حبیب نے کہاکہ ڈاکٹر مظہر رشی، سامیعہ رشی اور اس قبل بینش فریدی کا ویڈیو بیان بھی آچکا ہے۔ فرخ حبیب نے کہاکہ پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ ہے ،الیکشن کمیشن اپنے مینڈیٹ سے بڑھ کر وفاقی حکومت کو رپورٹ بھیج رہا ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ پی پی او 2002 میں یہ اختیار الیکش کمیشن کے پاس ہے ہی نہیں،اس معلوم پڑتا ہے رجیم چینج سازش ابھی مکمل نہیں ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے خلاف ہر غیر قانونی ہر بہ استعمال کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…