جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی ،پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کےخلاف مذمتی قراردارجمع
لاہور(نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہونے کے بعد جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں بھی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر وسیم اختر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان کے خلاف جمع… Continue 23reading جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی ،پنجاب اسمبلی میں الطاف حسین کےخلاف مذمتی قراردارجمع







































