جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سورج آگ برسانے لگا،ملک بھرمیں شدیدگرمی

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جومزید چند روز تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مطلع صاف ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود ہے۔ آج ملک بھرمیں سب سے زیادہ گرمی تربت اوررحیم یارخان میں رہی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ چھور، بینظیر آباد اور سکھر میں 42، خضدار اور حیدرآباد میں درجہ حرارت41، بہاولپور میں 40، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ اور ساہیوال میں 39، لاہور میں 37 جب کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…