پرویز مشرف کی سانحہ صفورہ کی مذمت ‘ دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ
کراچی ( نیوزڈیسک)صفورہ چورنگی کے قریب اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کیلئے مغفرت اور زخمیوں کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے سابق صدر و آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف ‘اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی ‘سیکریٹری جنرل شاہد قریشی ‘ ایڈیشنل… Continue 23reading پرویز مشرف کی سانحہ صفورہ کی مذمت ‘ دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ











































