جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ کراچی ،وفاقی وزیرداخلہ وزیراعظم کے ہمراہ کراچی نہ آئے

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کراچی پہنچ گئے ہیں ان کے ہمراہ وفاقی وزیردفاع خواجہ محمدآصف ہیں جبکہ دیگرسول اورفوجی حکام بھی کراچی میں موجودہیں لیکن اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان وزیراعظم کے ہمراہ کراچی نہیں پہنچے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے بارے میں بتایاہے کہ ان کی طبعیت ناسازہیں اس وجہ سے وہ وزیراعظم کے ہمراہ کراچی نہ جاسکے  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…