کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں دہشتگردوں کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پنجاب میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،بس ٹرمینلز ،ریلوے اسٹیشنز ، داخلی اور خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر چیکنگ کا نظام سخت کر دیا گیا۔ کراچی میں دہشتگردوں کی طرف سے کمیونٹی بس کو نشانہ… Continue 23reading کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ











































