بنی گالہ میں دھرنے کے شرکاءکے عمران خان زندہ باد کے نعرے،مبارک ہو، قوم جاگ گئی: عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے گھر کے باہر احتجاجی دھرنادینے والے شرکاءکو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ اصل مسائل جون میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے بعد حل ہوں گے ، خوشی ہے کہ قوم اپنے حقوق کیلئے جاگ اُٹھی ہے لیکن اگلی مرتبہ اپنی… Continue 23reading بنی گالہ میں دھرنے کے شرکاءکے عمران خان زندہ باد کے نعرے،مبارک ہو، قوم جاگ گئی: عمران خان