یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ
اسلام آباد( نیوزڈیسک)یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیال کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب روانہ ہوگیا ، وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ راونگی سے قبل وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو تمام… Continue 23reading یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ