لاہور میں چینی خواتین کے ساتھ افسوس ناک واقعہ
لاہور(نیوز ڈیسک) گارڈن ٹاؤن کے علاقہ میں دو چینی خواتین کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور غیر ملکی کرنسی ، پاسپورٹ و دیگر سامان لوٹ کرفرار ہو گئے، دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے، اس واقعہ کے بعد پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔… Continue 23reading لاہور میں چینی خواتین کے ساتھ افسوس ناک واقعہ