کراچی(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام حیدر جمالی نے شہر میں خواتین کی موٹر ائیکل سواری ہیلمٹ سے مشتنی قرار دے دیا ہے،سندھ پولیس رجمان کے مطابق عوام کی جانب سے بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آنے کے بعد اقدام اٹھایا گیا ہے،اس بارے میں ٹریفک پولیس کو احکامات ری کردئیے گئے ہیں،وسری جانب ٹریفک پولیس نے پہلے ہی روز منگل کو شہر کے تمام اضلاع یں ہیلمٹ ستعمال نہ کرنے والے22 سو سے زائدموٹر سائیکل واروں کے چلان کئے،ن سے 150 روپے کے حساب سے جرمانے کی رقم صول کر کے سرکاری خزانے ں جمع کرائی گئی ہے