پیمرا کا غیر ضروری مواد نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے پر غور
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیمرا نے غیر ضروری اور غیر مناسب مواد نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے اور حکومت نے اس مقصد کے لئے پیمرا ایکٹ 2007 میں ترمیم پر بحث کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ترمیم سے… Continue 23reading پیمرا کا غیر ضروری مواد نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے پر غور