‘پھانسی سے قبل ویڈیو کا معاملہ اب ’حل نہیں ہو گا
پاکستان (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے ایک ویڈیو بیان کی ریکارڈنگ کے بارے میں قائم تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکشن واپس لیا گیا ہے۔ مچھ جیل میں صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی ریکارڈنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی کا نوٹیفیکیشن منگل کو جاری کیا گیا… Continue 23reading ‘پھانسی سے قبل ویڈیو کا معاملہ اب ’حل نہیں ہو گا